سرورق      |      معلومات      |      تكنيكي معاونت  
اردو بلاگنگ معاہدہ
اردو بلاگنگ ايك نان كمرشل ويب سائٹ ہے جو صرف كميونٹي سروس كي بنياد پر انٹر نيٹ ايپليكشن كي صورت ميں عام لوگوں كے استعمال كے ليے اپ لوڈ كي گئي ہے۔
اردو بلاگنگ پر كسي بھي قسم كي تشہير نہيں كي جاتي ہے اور نہ ہي اردو بلاگنگ كا كسي فرم، ادارے يا كمپني سے كوئي تعلق ہے۔ يہ اردو كميونٹي كے تعاون (تكنيكي اور مالي) سے ہي چلائي جاتي ہے اور اس ميں موجود تمام سہوليات ممبران كو بغير كسي ادائيگي كے دستياب ہيں۔

اردو بلاگنگ كے ممبر بننے كا مطلب ہے كہ آپ ہمارے مندر جہ ذيل نكات سے متفق ہيں۔
١۔ اردو بلاگنگ كي سروس كسي بھي اشتہاري مہم كے ليے استعمال نہي كي جائے گي۔
٢۔ كسي بھي قسم كے اشتعال انگيز مواد يا كوئي بھي ايسي تحرير جو ايك بھاري اكثريت كي دل شكني يا امن و امان ميں كسي بھي قسم كا خلل پيدا كرے شائع نہيں كي جائے گي۔
٣۔ كسي بھي تحرير كي تمام ذمہ داري متعلقہ بلاگر كي ہے اور اردو بلاگنگ كسي بھي قسم كے نتائج سے بري الذمہ ہے۔
٤۔ خاص عرصے كے ليے اردو بلاگنگ كي تمام تحريريں ايڈيٹر كي منظوري كے بعد شائع كي جائيں گي۔

ہم اظہار رائے پر تو يقين ركھتے ہيں مگر آزادي كي حدود محدود ہونے پر بھي يقين ركھتے ہيں۔ يعني ہماري آزادي وہاں ختم ہو جاني چاہيے جہاں دوسرے كي بربادي شروع ہو جائے۔

© 2005, urdu-blog.com. All rights reserved. Who We Are?    |    User Agreement